مہر خبررساں ایجنسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاپوا نیوگنی میں 7 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد نیوگنی کے جزیرے آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آئرلینڈ کے مشرقی علاقے ترون میں 75کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق آئندہ تین گھنٹوں کے دوران پاپوا نیو گنی، سولومن آئی لینڈ، انڈونیشیا اور ملحقہ ساحلوں پر سونامی کی لہروں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔
پاپوا نیوگنی میں 7 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد نیوگنی کے جزیرے آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
News ID 1869066
آپ کا تبصرہ